چار بید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہندوئےں کی چار مقدس کتابیں، رگ وید، سام وید، آتھر وید اور یجر وید۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہندوئےں کی چار مقدس کتابیں، رگ وید، سام وید، آتھر وید اور یجر وید۔